RT Saleem Safi
پاکستان میں چین کے سفیر نوم رونگ کا شکریہ ۔ جن کی دعوت پر ملاقات میں پاک چین تعلقات اور سی پیک کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کا موقع ملا۔ امید ہے نوم رونگ جیسے ہمہ پہلو شخصیت کے مالک نوم رونگ کے دور سفارت میں دونوں ممالک کے تعلقات مزید بہتر ہوں گے۔
https://twitter.com/SaleemKhanSafi/status/1400110049524174848